What the public thinks about inequality, and how to change it
Jonathan J.B. MijsLondon School of Economics
Jonathan J.B. MijsLondon School of Economics
我们希望知道您对国际特赦组织的附加价值的观点。想想以下问题:国际特赦组织在未来应该在哪些领域继续前进?应该支持其他人从事什么领域?或应放弃什么领域?为什么?国际特赦组织在未来的独特角色应该是什么?告诉我们您认为国际特赦组织应如何决定哪些事项应优先处理,您可告诉我们您的观点,或对其他人的答案进行投票,这将有助国际特赦组织设计下一个战略 #下一个战略 .
我们希望知道您对多样性和包容性的观点。想想以下问题:国际特赦组织可如何成为一个吸引各种人的组织,包括所有种族、阶级、性别、年龄和其他方面?国际特赦组织要做些什么才能让您感到参与其中?告诉我们您认为国际特赦组织可如何令人真切地觉得自己是运动的一份子,您可告诉我们您的观点,或对其他人的答案进行投票,这将有助国际特赦组织制定下一个战略 #下一个战略 。
我们希望知道您对建立更强大的运动和伙伴关系的观点。想想以下问题:国际特赦组织可如何成为更强大、更勇敢、更具包容性的运动,并更好地支持社会变革?告诉我们您认为国际特赦组织可如何变成更强大的运动,您可告诉我们您的观点,或对其他人的答案进行投票,这将有助国际特赦组织制定下一个战略 #下一个战略 。
我们希望知道您对改变言论和态度的观点。想想以下问题:像国际特赦组织这样的组织可如何(在媒体或社会中)改变导致歧视、不平等和冲突的言论?国际特赦组织可如何鼓励人们在未来为实现尊严和正义的目标而团结一致?告诉我们您认为国际特赦组织可如何赢得这场概念之战,您可告诉我们您的观点,或对其他人的答案进行投票,这将有助国际特赦组织制定下一个战略 #下一个战略 。
我们希望知道您对国际特赦组织应如何影响或干扰当权者的观点。想想以下问题:国际特赦组织可如何推动改变以解决不公义的根源?国际特赦组织应该瞄准哪个有势力的参与者?如何去做?告诉我们您认为国际特赦组织可如何改变权力的所在,您可告诉我们您的观点,或对其他人的答案进行投票,这将有助国际特赦组织制定下一个战略 #下一个战略 。
ہمیں آپ کی نظر چاہیے کہ کیسے ایمنسٹی انٹرنیشنل طاقت پر اثرانداز ہو یا اسے روک سکے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ناانصافی کی وجوہات کو دور کرنے کے لیے کیسے ایمنسٹی کام کرسکتی ہے؟ کون سے طاقتور ایکٹر کو ایمنسٹی نشانہ بنائے؟ کیسے؟ ہمیں بتائیں کہ آپ کیا سمجھتے ہیں ایمنسٹی انٹرنیشنل جہاں طاقت ہے اسے کیسے تبدیل کرسکتی ہے۔ اس بارے میں اپنی رائے دیں یا ووٹ کریں دیگر افراد کے جوابوں پر جس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔
ہمیں آپ کی بیانیوں اور رویوں میں تبدیلی سے متعلق نظر چاہیے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسی تنظیمیں کیسے امتیازی سلوک، برابری کے فقدان اور تنازعے کے بارے میں (میڈیا اور معاشرے میں) بیانیے میں تبدیلی لاسکتی ہیں؟ مستقبل میں انصاف اور وقار کے تعبیر کے لیے ایمنسٹی انٹرنیشنل کیسے لوگوں کو یکجا ہونے میں مددگار ہوسکتی ہے؟ ہمیں بتائیں کہ کیسے ایمنسٹی انٹرنیشنل آیڈیاز کی جنگ جیت سکتی ہے۔ اپنا موقف شامل کریں یا پھر دوسروں کے جواب پر ووٹنگ میں حصہ لیں کیونکہ اس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔
ہمیں آپ کی زیادہ مضبوط تحریکیں اور پارٹرنشپس سے متعلق نظر چاہیے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل کیسے ایک زیادہ بڑی، زیادہ نڈر اور تمام کو سامل کرنے والی تحریک بن سکتی ہے جو معاشرتی تبدیلی لانے کی زیادہ اچھی صلاحیت رکھتی ہو؟ اپنا موقف شامل کریں یا پھر دوسروں کے جواب پر ووٹنگ میں حصہ لیں کیونکہ اس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔
ہمیں آپ کی تنوع اور شمولیت سے متعلق نظر چاہیے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل کیسے ایک ایسی تنظیم بن سکتی ہے جو مختلف قسم کے لوگوں کو اپیل کرسکے جن میں نسل، کلاس، جنس، عمر او دیگر حقیقتیں شامل ہوں؟ ایمنسٹی ایسا کیا کرسکتی ہے کہ انہیں احساس ہو کہ وہ واقعی اس تحریک کا حصہ ہیں۔ اپنا موقف شامل کریں یا پھر دوسروں کے جواب پر ووٹنگ میں حصہ لیں کیونکہ اس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔
ہمیں آپ کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اضافی قدروں سے متعلق نظر چاہیے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل مستقبل میں کن مسائل پر سرکردہ کردار ادا کرے، دوسروں کی مدد کرے یا پھر چھوڑ دے؟ کیوں؟ مستقبل میں ایمنسٹی کا منفرد کردار کیا ہونا چاہیے؟ ہمیں بتائیں کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کیسے ترجیحات کا تعین کرے۔ اپنا موقف شامل کریں یا پھر دوسروں کے جواب پر ووٹنگ میں حصہ لیں کیونکہ اس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔