مضبوط تحریک اور پارٹنرشپس استوار کرنا

ہمیں آپ کی زیادہ مضبوط تحریکیں اور پارٹرنشپس سے متعلق نظر چاہیے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل کیسے ایک زیادہ بڑی، زیادہ نڈر اور تمام کو سامل کرنے والی تحریک بن سکتی ہے جو معاشرتی تبدیلی لانے کی زیادہ اچھی صلاحیت رکھتی ہو؟ اپنا موقف شامل کریں یا پھر دوسروں کے جواب پر ووٹنگ میں حصہ لیں کیونکہ اس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔