ہمیں آپ کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اضافی قدروں سے متعلق نظر چاہیے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل مستقبل میں کن مسائل پر سرکردہ کردار ادا کرے، دوسروں کی مدد کرے یا پھر چھوڑ دے؟ کیوں؟ مستقبل میں ایمنسٹی کا منفرد کردار کیا ہونا چاہیے؟ ہمیں بتائیں کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کیسے ترجیحات کا تعین کرے۔ اپنا موقف شامل کریں یا پھر دوسروں کے جواب پر ووٹنگ میں حصہ لیں کیونکہ اس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔