ہمیں آپ کی بیانیوں اور رویوں میں تبدیلی سے متعلق نظر چاہیے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسی تنظیمیں کیسے امتیازی سلوک، برابری کے فقدان اور تنازعے کے بارے میں (میڈیا اور معاشرے میں) بیانیے میں تبدیلی لاسکتی ہیں؟ مستقبل میں انصاف اور وقار کے تعبیر کے لیے ایمنسٹی انٹرنیشنل کیسے لوگوں کو یکجا ہونے میں مددگار ہوسکتی ہے؟ ہمیں بتائیں کہ کیسے ایمنسٹی انٹرنیشنل آیڈیاز کی جنگ جیت سکتی ہے۔ اپنا موقف شامل کریں یا پھر دوسروں کے جواب پر ووٹنگ میں حصہ لیں کیونکہ اس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔