ہمیں آپ کی نظر چاہیے کہ کیسے ایمنسٹی انٹرنیشنل طاقت پر اثرانداز ہو یا اسے روک سکے۔ مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں سوچیں: ناانصافی کی وجوہات کو دور کرنے کے لیے کیسے ایمنسٹی کام کرسکتی ہے؟ کون سے طاقتور ایکٹر کو ایمنسٹی نشانہ بنائے؟ کیسے؟ ہمیں بتائیں کہ آپ کیا سمجھتے ہیں ایمنسٹی انٹرنیشنل جہاں طاقت ہے اسے کیسے تبدیل کرسکتی ہے۔ اس بارے میں اپنی رائے دیں یا ووٹ کریں دیگر افراد کے جوابوں پر جس سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اپنی #اگلی سٹریٹجی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں تازہ ترین معلومات یا دیگر سوالوں کے جواب دینے کے لیے یہاں ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔